the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
شام میں الباب قصبہ کے قریب کل داعش کے حملے میں 30 شہریوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع آج ترکی کی فوج نے دی۔ شام کے الباب قصبہ کا شمالی حصہ ترکی کی سرحد کے قریب ہے۔ یہ حملہ داعش نے اس لئے کیا ہے



کہ لوگوں کو قصبہ سے فرار ہونے سے روکا جاسکے ۔ قابل ذکر ہے کہ داعش کے شدت پسندوں کو اس علاقے سے نکالنے کے لئے شامی باغی ترکی کی فوج کی مدد سے کئی ہفتوں سے مہم چلا رہے ہیں۔ شامی باغیوں نے قصبہ کا چاروں طرف سے محاصرہ کررکھا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.